Jump to content

دنیا نیوز سکھر کے سینئر کیمرا مین اصغر علی عباسی بے روزگاری کے باعث انتہائی مشکل زندگی گزارنے پر مجبور ہو گیا ہے ۔


alex
 Share

Recommended Posts

دنیا نیوز سکھر کے سینئر کیمرا مین اصغر علی عباسی بے روزگاری کے باعث انتہائی مشکل زندگی گزارنے پر مجبور ہو گیا ہے ۔

کچھ عرصہ قبل دنیا نیوز سکھر کے بیورو آفس بند ہونے کے باعث کئی میڈیا ورکرز بے روزگار ہوئے لچھ ملازمین تو دیگر میڈیا کے اداروں میں چلے گئے اور کچھ نے زندگی محنت مزدوری سے منسلک ہو گئے نئی جبکہ اصغر عباسی مزدوری کرنے لگا مگر روز مزدوری کا کام نہ ملنے سے انتہائی قسم پرسیچکی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہو گیا ہے ۔

اللہ پاک میڈیا ورکرز سمیت تمام پاکستانیوں کی مشکلات میں آسانی عطا فرمائے ۔ آمین

Link to comment
Share on other sites

  • Replies 0
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Popular Days

Top Posters In This Topic

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

 Share


×
×
  • Create New...