Jump to content

alex

Registered
  • Posts

    30
  • Joined

  • Last visited

alex's Achievements

Apprentice

Apprentice (3/14)

  • Conversation Starter
  • First Post
  • Collaborator
  • Week One Done

Recent Badges

0

Reputation

  1. زرا سی دیر کیلئے کرکٹ کا جنون ایک طرف زرا اس بندے کا تجزیہ سنیں اور دیکھیں : ورلڈکپ کے دوران پاکستانی ٹی وی چینلز پر کونسے اشتہارات چلائے جا رہے ہیں اور بھارتی چینلز پر کونسے ! 252515182_383983550085584_6330567911484408567_n.mp4
  2. دنیا نیوز سکھر کے سینئر کیمرا مین اصغر علی عباسی بے روزگاری کے باعث انتہائی مشکل زندگی گزارنے پر مجبور ہو گیا ہے ۔ کچھ عرصہ قبل دنیا نیوز سکھر کے بیورو آفس بند ہونے کے باعث کئی میڈیا ورکرز بے روزگار ہوئے لچھ ملازمین تو دیگر میڈیا کے اداروں میں چلے گئے اور کچھ نے زندگی محنت مزدوری سے منسلک ہو گئے نئی جبکہ اصغر عباسی مزدوری کرنے لگا مگر روز مزدوری کا کام نہ ملنے سے انتہائی قسم پرسیچکی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہو گیا ہے ۔ اللہ پاک میڈیا ورکرز سمیت تمام پاکستانیوں کی مشکلات میں آسانی عطا فرمائے ۔ آمین 252053751_408680070907166_1722214879488609896_n.mp4
  3. 255583520_629584298406388_1799397169123729207_n.mp4
×
×
  • Create New...